Posts

نٹورے

Image
کالج میں ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا ۔ سر " نٹورے " کا کیا مطلب ہوا؟ " نٹورے " ؟؟؟ پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔ " ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بت اتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا۔ " پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا۔ یہ وہاں بھی پہنچ گیا، بتائیے سر، " نٹورے " یعنی کیا؟ پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں ۔ پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔ دوسرے دن پھر وہی سر، " نٹورے" یعنی کیا؟ اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن یہ پٹھا ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں ۔ ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ اس نے جواب دیا - انگلش۔ پروفیسر صاحب نے کہا اسسپیلنگ بولو ۔ اس نے کہا : N-A-T-U-R-E.  😉 😉 😉 😉 یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ  🔥  ان کے دماغ تک پہنچ گئی ۔ کہنے لگے " حرامخور! ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے ۔ اس ٹینشن میں میں بھوک